۱-کُرِنتھِیوں 1:6-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. چُنانچہ مسِیح کی گواہی تُم میں قائِم ہُوئی۔

7. یہاں تک کہ تُم کِسی نِعمت میں کم نہیں اور ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے ظہُور کے مُنتظِر ہو۔

8. جو تُم کو آخِر تک قائِم بھی رکھّے گا تاکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے دِن بے اِلزام ٹھہرو۔

9. خُدا سچّا ہے جِس نے تُمہیں اپنے بیٹے ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کی شِراکت کے لِئے بُلایا ہے۔

10. اب اَے بھائِیو! یِسُو ع مسِیح جو ہمارا خُداوند ہے اُس کے نام کے وسِیلہ سے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ سب ایک ہی بات کہو اور تُم میں تفرِقے نہ ہُوں بلکہ باہم یک دِل اور یک رای ہو کر کامِل بنے رہو۔

۱-کُرِنتھِیوں 1