اگر کوئی کُچھ کہے تو اَیسا کہے کہ گویا خُدا کا کلام ہے ۔ اگر کوئی خِدمت کرے تو اُس طاقت کے مُطابِق کرے جو خُدا دے تاکہ سب باتوں میں یِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو ۔ جلال اور سلطنت ابدُالآباد اُسی کی ہے ۔ آمِین۔