۱-سموئیل 22:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو تُو میرے ساتھ رہ اور مت ڈر ۔ جو تیری جان کا خواہاں ہے وہ میری جان کا خواہاں ہے ۔ سو تُو میرے ساتھ سلامت رہے گا۔

۱-سموئیل 22

۱-سموئیل 22:13-23