۱-سموئیل 22:10-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. اور اُس نے اُس کے لِئے خُداوند سے سوال کِیا اور اُسے زادِ راہ دِیا اور فِلستی جولیت کی تلوار دی۔

11. تب بادشاہ نے اخِیطو ب کے بیٹے اخِیملک کاہِن کو اور اُس کے باپ کے سارے گھرانے کو یعنی اُن کاہِنوں کو جو نوب میں تھے بُلوا بھیجا اور وہ سب بادشاہ کے پاس حاضِر ہُوئے۔

12. اور ساؤُل نے کہا اَے اخِیطو ب کے بیٹے تُو سُن!اُس نے کہا اَے میرے مالِک مَیں حاضِر ہُوں۔

۱-سموئیل 22