تب یسّی نے ابِیند اب کو بُلایا اور اُسے سموئیل کے سامنے سے نِکالا ۔ اُس نے کہا خُداوند نے اِس کو بھی نہیں چُنا۔