اور فِلستی اِسرائیلِیوں سے لڑنے کو اِکٹّھے ہُوئے یعنی تِیس ہزار رتھ اور چھ ہزار سوار اور ایک انبوہِ کثِیر جَیسے سمُندر کے کنارے کی ریت ۔ سو وہ چڑھ آئے اور مِکما س میں بَیت آو ن کے مشرِق کی طرف خَیمہ زن ہُوئے۔