۱-سلاطِین 7:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے سُتُونوں کی چوٹِیوں پر رکھنے کے لِئے پِیتل ڈھال کر دو تاج بنائے ۔ ایک تاج کی اُونچائی پانچ ہاتھ اور دُوسرے تاج کی اُونچائی بھی پانچ ہاتھ تھی۔

۱-سلاطِین 7

۱-سلاطِین 7:13-17