۱-سلاطِین 14:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

یرُبعا م کا جو کوئی شہر میں مَرے گا اُسے کُتّے کھائیں گے اور جو مَیدان میں مَرے گا اُسے ہوا کے پرِندے چٹ کر جائیں گے کیونکہ خُداوند نے یہ فرمایا ہے۔

۱-سلاطِین 14

۱-سلاطِین 14:4-12