7. اور بنی بِنیمِین میں سے سلُّو بِن مُسلاّ م بِن ہُوداویا ہبِن ہسینُوآ ہ۔
8. اور ابنیا ہ بِن یرُو حام اور ایلا بِن عُزّی بِن مِکر یاور مُسلاّ م بِن سفطیا ہ بِن رعوا یل بنِ ابنیا ہ۔
9. اور اُن کے بھائی جو اپنے نسب ناموں کے مُطابِق نَو سَو چھپّن تھے ۔ یہ سب مَرد اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
10. اور کاہِنوں میں سے یدعیا ہ اور یہُویرِ یب اور یکِین۔
11. اور عزریا ہ بِن خِلقیاہ بِن مُسلاّ م بِن صدُو ق بِنمرایو ت بِن اخِیطو ب جو خُدا کے گھر کا ناظِم تھا۔