۱-توارِیخ 8:34-36 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. اور یہُونتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے مِیکا ہ پَیدا ہُؤا۔

35. اور بنی مِیکاہ فِیتو ں اور ملک اور تار یع اور آخز تھے۔

36. اور آخز سے یہُوعد ہ پَیدا ہُؤا اور یہُوعد ہ سے علمت اور عزماو ت اور زِمر ی پَیدا ہُوئے اور زِمر ی سے موضا پَیدا ہُؤا۔

۱-توارِیخ 8