اور نیر سے قِیس پَیدا ہُؤا اور قِیس سے ساؤُل پَیداہُؤا اور ساؤُل سے یہُونتن اورملکِیشُو ع اور ابِیندا ب اور اشبعل پَیدا ہُوئے۔