۱-توارِیخ 8:15-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. اور زبد یاہ اور عراد اور عدر۔

16. اور مِیکاا یل اور اِسفاہ اور یُوخا جو بنی برِیعہ ہیں۔

17. اور زبد یاہ اور مُسلاّ م اور حِز قی اور حِبر۔

18. اور یسمر ی اور یزلیا ہ اور یُوبا ب جو بنی الفعل ہیں۔

19. اور یقیِم اور زِکر ی اور زبد ی۔

20. اور العینی اور ضلتی اور الیئل۔

21. اور عدایا ہ اور برایا ہ اورسِمرا ت جو بنی سمعی ہیں۔

22. اور اِسفان اور عِبر اور الیئل۔

23. اور عبدو ن اور زِکر ی اور حنان۔

24. اور حنانیا ہ اور عیلا م اور عنتو تیاہ۔

۱-توارِیخ 8