۱-توارِیخ 8:14-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

14. اور اخیُو ۔ شاشق اور یریمو ت۔

15. اور زبد یاہ اور عراد اور عدر۔

16. اور مِیکاا یل اور اِسفاہ اور یُوخا جو بنی برِیعہ ہیں۔

17. اور زبد یاہ اور مُسلاّ م اور حِز قی اور حِبر۔

18. اور یسمر ی اور یزلیا ہ اور یُوبا ب جو بنی الفعل ہیں۔

19. اور یقیِم اور زِکر ی اور زبد ی۔

20. اور العینی اور ضلتی اور الیئل۔

21. اور عدایا ہ اور برایا ہ اورسِمرا ت جو بنی سمعی ہیں۔

22. اور اِسفان اور عِبر اور الیئل۔

23. اور عبدو ن اور زِکر ی اور حنان۔

24. اور حنانیا ہ اور عیلا م اور عنتو تیاہ۔

25. اور یفد یاہ اور فنُوا یل جو بنی شاشق ہیں۔

26. اورسمسر ی اور شحاریا ہ اور عتالیا ہ۔

27. اور یعرسیاہ اور الیاہ اور زِکر ی جو بنی یروحام ہیں۔

28. یہ اپنی پُشتوں میں آبائی خاندانوں کے سردار اور رئِیس تھے اور یروشلیِم میں رہتے تھے۔

29. اور جِبعو ن میں جِبعو ن کا باپ رہتا تھا جِس کی بِیوی کا نام معکہ تھا۔

30. اور اُس کا پہلوٹھا بیٹا عبدو ن اور صُور اورقِیس اور بعل اور ندب۔

31. اور جدور اور اخیو اور زکر۔

۱-توارِیخ 8