۱-توارِیخ 8:13-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اور برِیعہ اور سمعہ بھی جو ایّلُو ن کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جِنہوں نے جات کے باشِندوں کو بھگا دِیا۔

14. اور اخیُو ۔ شاشق اور یریمو ت۔

15. اور زبد یاہ اور عراد اور عدر۔

16. اور مِیکاا یل اور اِسفاہ اور یُوخا جو بنی برِیعہ ہیں۔

17. اور زبد یاہ اور مُسلاّ م اور حِز قی اور حِبر۔

18. اور یسمر ی اور یزلیا ہ اور یُوبا ب جو بنی الفعل ہیں۔

۱-توارِیخ 8