۱-توارِیخ 7:36-40 Urdu Bible Revised Version (URD)

36. اور بنی صوفح سوح اورحرنفر اور سُوعل اور بیر ی اور اِمرا ہ۔

37. بصر اور ہُود اور سمّا اورسلسہ اور اِترا ن اوربیرا تھے۔

38. اوربنی یتر۔ یفُنّہ اور فِسفا ہ اور ارا تھے۔

39. اور بنی عُلّہ ارخ اور حنی ا یل اور رضیاہ تھے۔

40. یہ سب بنی آشر اپنے آبائی خاندانوں کے رئِیس ۔ چِیدہ اور زبردست سُورما اور امِیروں کے سردار تھے ۔ اُن میں سے جو اپنے نسب نامہ کے مُطابِق جنگ کرنے کے لائِق تھے وہ شُمار میں چھبِّیس ہزار جوان تھے۔

۱-توارِیخ 7