۱-توارِیخ 5:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن سے مُقابلہ کرنے کے لِئے مدد پائی اور ہاجرِی اور سب جو اُن کے ساتھ تھے اُن کے حوالہ کِئے گئے کیونکہ اُنہوں نے لڑائی میں خُدا سے دُعا کی اور اُن کی دُعا قبُول ہُوئی اِس لِئے کہ اُنہوں نے اُس پر بھروسا رکھّا۔

۱-توارِیخ 5

۱-توارِیخ 5:10-26