۱-توارِیخ 4:16-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. اور یہلّلئِیل کے بیٹے یہ ہیں ۔ زِیف اور زِیفہ ۔ تَیر یاہ اور اسری ایل۔

17. اور عزر ہ کے بیٹے یہ ہیں یتر اور مرد اور عِفر اور یلُو ن اور اُس کے بطن سے مریم اورسمّی اور اِستمُو ع کا باپ اِسبا ح پَیدا ہُوئے۔

18. اور اُس کی یہُودی بِیوی کے اُس سے جدُور کا باپ یرد اور شو کو کا باپ حِبر اور زنُو ح کا باپ یقُو تِیئل پَیدا ہُوئے اور فرعو ن کی بیٹی بِتیاہ کے بیٹے جِسے مرد نے بیاہ لِیا تھا یہ ہیں۔

19. اور ہُودِیاہ کی بِیوی نحم کی بہن کے بیٹے قعِیلہ جرمی کا باپ اور اِستمُو ع معکاتی تھے۔

20. اورسِیمو ن کے بیٹے یہ ہیں ۔ امنون اور رِنہّ بِن حنّان اور تِیلوناور یسعی کے بیٹے زوحِت اور بِن زوحِت تھے۔

21. اورسیلہ بِن یہُودا ہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ عیر لکہ کا باپ اور لعد ہ مریسہ کا باپ اور بَیت اشبِیع کے گھرانے جو بارِیک کتان کا کام کرتے تھے۔

22. اور یوقِیم اور کوزِیبا کے لوگ اور یُوآس اور شراف جو موآب کے درمِیان حُکمران تھے اور یسوبی لحم۔ یہ پُرانی توارِیخ ہے۔

۱-توارِیخ 4