۱-توارِیخ 29:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے اُس دِن نِہایت شادمانی کے ساتھ خُداوند کے آگے کھایا پِیااور اُنہوں نے دُوسری بار داؤُ دکے بیٹے سُلیما ن کو بادشاہ بنا کر اُس کو خُداوند کی طرف سے پیشوا ہونے اور صدُو ق کو کاہِن ہونے کے لِئے مَسح کِیا۔

۱-توارِیخ 29

۱-توارِیخ 29:21-30