۱-توارِیخ 27:6-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. یہ وہبِنایا ہ ہے جو تِیسوں میں زبردست اور اُنتِیسوں کے اُوپر تھا ۔ اُسی کے فرِیق میں اُسکا بیٹا عِمّیزباد بھی شامِل تھا۔

7. چَوتھے مہِینے کے لِئے یُوآ ب کا بھائی عسا ہیل تھااور اُس کے پِیچھے اُس کا بیٹا زبد یاہ تھا اور اُسکے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

8. پانچویں مہینے کے لِئے پانچواں سردار سمہُو ت اِزراخیتھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

9. چھٹے مہِینے کے لِئے چھٹا سردار تقُوعی عِقّیِس کا بیٹاعِیرا تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزارتھے۔

10. ساتویں مہِینے کے لِئے ساتواں سردار بنی اِفرائِیممیں سے فلُونی خلص تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔

11. آٹھویں مہِینے کے لِئے آٹھواں سردار زارحیوںمیں سے حُوساتی سِبّکی تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔

12. نویں مہِینے کے لِئے نواں سردار بِنیمینیوں میںسے عنتوتی ابیعزر تھا اور اُس کے فرِیق میںچَوبِیس ہزار تھے۔

13. دسویں مہِینے کے لِئے دسواں سردار زارحیوںمیں سے نطُوفاتی مہر ی تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔

14. گیارھویں مہِینے کے لِئے گیارھواں سردار بنیافرائِیم میں سے فَرعاتونی بِنایا ہ تھا اور اُسکے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

15. بارھویں مہِینے کے لِئے بارھواں سردار غُتنی ایلیوںمیں سے نطُوفاتی خلدی تھا اور اُس کےفرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

16. اور اِسرا ئیل کے قبِیلوں پررُوبِینیوں کا سردار الِیعزر بِن زِکر ی تھا ۔شمعُونیوں کا سفطیا ہ بِن معکہ۔

17. لاویوں کا حسبیا ہ بِن قمُوا یلہارُونیوں کا صدُو ق۔

18. یہُودا ہ کا الِیہُو جو داؤُ دکے بھائیوں میں سے تھا ۔اِشکار کا عُمر ی بِن مِیکاا یل۔

19. زبُولُون کا اِسماعیا ہ بِن عبد یاہنفتالی کا یرِیمو ت بِن عزر ی ایل۔

20. بنی افرائِیم کا ہُو سِیع بِن عزازیا ہ ۔منسّی کے آدھے قبِیلہ کا یُوایل بِن فِدا یاہ۔

21. جِلعا د میں منسّی کے آدھے قبِیلہ کا عِیدُو بِنزکر یاہ ۔بِنیمِین کا یعسی ایل بِن ابنیر۔

22. دان کا عزرا یل بِن یروحا م ۔ یہ اِسرا ئیل کے قبِیلوں کے سردار تھے۔

23. پر داؤُ دنے اُن کا شُمار نہیں کِیا تھا جو بِیس برس یا کم عُمر کے تھے کیونکہ خُداوند نے کہا تھا کہ مَیں اِسرا ئیل کو آسمان کے تاروں کی مانِند بڑھاؤُں گا۔

24. ضرُو یاہ کے بیٹے یُوآ ب نے گِننا تُو شرُوع کِیا پر ختم نہیں کِیا تھا کہ اِتنے میں اِسرا ئیل پر قہر نازِل ہُؤا اور نہ وہ تعداد داؤُ دبادشاہ کی توارِیخی تعدادوں میں درج ہُوئی۔

25. اور شاہی خزانوں پر عزماو ت بِن عدی ا یلمُقرّر تھااور کھیتوں اور شہروں اور گاؤں اور قلعوں کے خزانوںپر یہُونتن بِن عُزّیاہ تھا۔

۱-توارِیخ 27