5. تِیسرے مہِینے کے لشکر کا خاص تِیسرا سرداریہوید ع کاہِن کا بیٹا بِنایا ہ تھا اور اُس کےفرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔
6. یہ وہبِنایا ہ ہے جو تِیسوں میں زبردست اور اُنتِیسوں کے اُوپر تھا ۔ اُسی کے فرِیق میں اُسکا بیٹا عِمّیزباد بھی شامِل تھا۔
7. چَوتھے مہِینے کے لِئے یُوآ ب کا بھائی عسا ہیل تھااور اُس کے پِیچھے اُس کا بیٹا زبد یاہ تھا اور اُسکے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔
8. پانچویں مہینے کے لِئے پانچواں سردار سمہُو ت اِزراخیتھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔
9. چھٹے مہِینے کے لِئے چھٹا سردار تقُوعی عِقّیِس کا بیٹاعِیرا تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزارتھے۔
10. ساتویں مہِینے کے لِئے ساتواں سردار بنی اِفرائِیممیں سے فلُونی خلص تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔
11. آٹھویں مہِینے کے لِئے آٹھواں سردار زارحیوںمیں سے حُوساتی سِبّکی تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔
12. نویں مہِینے کے لِئے نواں سردار بِنیمینیوں میںسے عنتوتی ابیعزر تھا اور اُس کے فرِیق میںچَوبِیس ہزار تھے۔
13. دسویں مہِینے کے لِئے دسواں سردار زارحیوںمیں سے نطُوفاتی مہر ی تھا اور اُس کے فرِیقمیں چَوبِیس ہزار تھے۔
14. گیارھویں مہِینے کے لِئے گیارھواں سردار بنیافرائِیم میں سے فَرعاتونی بِنایا ہ تھا اور اُسکے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔
15. بارھویں مہِینے کے لِئے بارھواں سردار غُتنی ایلیوںمیں سے نطُوفاتی خلدی تھا اور اُس کےفرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔