۱-توارِیخ 27:4-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. اور دُوسرے مہِینے کے فرِیق پر دُود ے اخُوحی تھااور اُس کے فرِیق میں مِقلو ت بھی سردار تھا اوراُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

5. تِیسرے مہِینے کے لشکر کا خاص تِیسرا سرداریہوید ع کاہِن کا بیٹا بِنایا ہ تھا اور اُس کےفرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

6. یہ وہبِنایا ہ ہے جو تِیسوں میں زبردست اور اُنتِیسوں کے اُوپر تھا ۔ اُسی کے فرِیق میں اُسکا بیٹا عِمّیزباد بھی شامِل تھا۔

7. چَوتھے مہِینے کے لِئے یُوآ ب کا بھائی عسا ہیل تھااور اُس کے پِیچھے اُس کا بیٹا زبد یاہ تھا اور اُسکے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

8. پانچویں مہینے کے لِئے پانچواں سردار سمہُو ت اِزراخیتھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

9. چھٹے مہِینے کے لِئے چھٹا سردار تقُوعی عِقّیِس کا بیٹاعِیرا تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزارتھے۔

۱-توارِیخ 27