۱-توارِیخ 25:20-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. تیرھوِیں سبُوایل کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

21. چَودھوِیں متِّتیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

22. پندرھوِیں یرِیمو ت کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

23. سولھوِیں حنانیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

24. سترھوِیں یسبِقا شہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

25. اٹھارھوِیں حنا نی کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

26. اُنّیِسوِیں ملُّوتی کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

27. بِیسوِیں الِیا تہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

28. اِکّیسوِیں ہَوتِیر کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

۱-توارِیخ 25