۱-توارِیخ 24:8-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. تِیسری حارِ م کی چَوتھی شعورِ یم کی۔

9. پانچوِیں ملکیاہ کی ۔ چھٹی میامِین کی۔

10. ساتوِیں ہقُّوض کی ۔ آٹھوِیں ابیا ہ کی۔

11. نوِیں یشُو ع کی ۔ دسوِیں سِکانیا ہ کی۔

12. گیارھوِیں اِلیا سِب کی ۔ بارھوِیں یقِیم کی۔

13. تیرھوِیں خُفّاہ کی ۔ چَودھوِیں یسبِا ب کی۔

14. پندرھوِیں بِلجا ہ کی ۔ سولھوِیں اِمّیر کی۔

۱-توارِیخ 24