۱-توارِیخ 24:25-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. مِیکا ہ کا بھائی یسّیا ہ ۔ بنی یسّیاہ میں سے زکریا ہ۔

26. مِرار ی کے بیٹے محلی اور مُوشی ۔ بنی یعزیاہ میں سے بِنُو۔

27. رہے بنی مِراری ۔ سو یعزیا ہ سے بِنُو اورسُوہم اور زکُّور اور عِبر ی۔

28. محلی سے اِلیعزر جِس کے کوئی بیٹا نہ تھا۔

29. قِیس سے قِیس کا بیٹا یرحمیئیل۔

۱-توارِیخ 24