اور اُرنا ن نے مُڑ کر اُس فرِشتہ کو دیکھا اور اُس کے چاروں بیٹے جو اُس کے ساتھ تھے چُھپ گئے ۔ اُس وقت اُرنا ن گیہُوں داؤتا تھا۔