35. سو سیِسا ن نے اپنی بیٹی کو اپنے نَوکر یرخع سے بیاہ دِیا اور اُس کے اُس سے عتّی پَیدا ہُؤا۔
36. اورعتّی سے ناتن پَیدا ہُؤا اور ناتن سے زاباد پَیدا ہُؤا۔
37. اور زاباد سے اِفلا ل پَیدا ہُؤا اور اِفلا ل سے عوبید پَیدا ہُؤا۔
38. اور عوبید سے یاہُو پَیدا ہُؤا اور یاہُو سے عزریا ہ پَیدا ہُؤا۔
39. اور عزر یاہ سے خلص پَیدا ہُؤا اور خلص سے اِلعِاسہ پَیدا ہُؤا۔
40. اور اِلعِاسہ سے سِسمی پَیدا ہُؤا اور سِسمی سے سلُو م پَیدا ہُؤا۔