۱-توارِیخ 2:34-36 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. اور سِیسا ن کے بیٹے نہیں صِرف بیٹیاں تِھیں اورسیِسا ن کا ایک مِصر ی نَوکر یرخع نامی تھا۔

35. سو سیِسا ن نے اپنی بیٹی کو اپنے نَوکر یرخع سے بیاہ دِیا اور اُس کے اُس سے عتّی پَیدا ہُؤا۔

36. اورعتّی سے ناتن پَیدا ہُؤا اور ناتن سے زاباد پَیدا ہُؤا۔

۱-توارِیخ 2