۱-توارِیخ 14:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب تُو تُوت کے درختوں کی پُھنگیوں پر چلنے کی سی آواز سُنے تب لڑائی کو نِکلنا کیونکہ خُدا تیرے آگے آگے فِلستِیوں کے لشکر کومارنے کے لِئے نِکلا ہے۔

۱-توارِیخ 14

۱-توارِیخ 14:12-17