۱-توارِیخ 12:6-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. القانہ اور یسیاہ اور عزرا یل اور یُوعز ر اور یسُوبِعا مجو قُرحی تھے۔

7. اور یُوعیلہ اور زبد یاہ جو یروحا م جدُوری کےبیٹے تھے۔

8. اور جدّیوں میں سے بُہتیرے الگ ہو کر بیابان کے قلعہ میں داؤُد کے پاس آ گئے ۔ وہ زبردست سُورما اور جنگ آموختہ لوگ تھے جو ڈھال اور برچھی کا اِستعمال جانتے تھے ۔ اُن کی صُورتیں اَیسی تِھیں جَیسی شیروں کی صُورتیں اور وہ پہاڑوں پر کی ہرنیوں کی مانِند تیزرَو تھے۔

9. اوّل عزر تھا ۔ عبد یاہ دُوسرا۔ الِیا ب تِیسرا۔

10. مِسمنّہ چَوتھا ۔ یِرمیا ہ پانچواں۔

11. عتّی چھٹا ۔ الی ایل ساتواں۔

12. یُوحنا ن آٹھواں ۔ اِلزباد نواں۔

۱-توارِیخ 12