۱-توارِیخ 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور دُوسرے دِن صُبح کو جب فِلستی مقتُولوں کو ننگا کرنے آئے تو اُنہوں نے ساؤُل اور اُس کے بیٹوں کو کوہِ جلبو عہ پر پڑے پایا۔

۱-توارِیخ 10

۱-توارِیخ 10:6-14