۱-توارِیخ 1:47-54 Urdu Bible Revised Version (URD)

47. اور ہدد مَر گیا اور شملہ جو مسرِ قہ کا تھا اُس کی جگہبادشاہ ہُؤا۔

48. اور شملہ مَر گیا اور ساؤُل جو دریایِ فرات کے پاسکے رحوبو ت کا باشِندہ تھا اُس کی جگہ بادشاہہُؤا۔

49. اور ساؤُل مَر گیا اور بعلحنا ن بِن عکبور اُس کیجگہ بادشاہ ہُؤا۔

50. اوربعلحنا ن مَر گیا اور ہدد اُس کی جگہ بادشاہہُؤا۔ اُس کے شہر کا نام فاعی اور اُس کی بِیویکا نام مہیطبیل تھا جو مَطرِد بِنت میزاہا ب کیبیٹی تھی۔

51. اور ہدد مَر گیا ۔ پِھر یہ ادُو م کے رئِیس ہُوئے ۔ رئِیس تِمنع ۔ رئِیس علیاہ ۔ رئِیس یتِیت۔

52. رئِیس اہلِیبا مہ ۔ رئِیس اَیلہ ۔ رئِیس فِینو ن۔

53. رئِیس قنز ۔ رئِیس تیمان ۔ رئِیس مِبصار۔

54. رئِیس مجدِایل ۔ رئِیس عِرا م ۔ ادُو م کے رئِیس یِہی ہیں۔

۱-توارِیخ 1