۱-توارِیخ 1:28-44 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. ابرہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔

29. اِن کی اَولاد یہ ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت ۔ اُس کے بعد قِیدا ر اور ادبِئیل اور مِبسا م۔

30. مِشما ع اور دُومہ اور مسا ۔ حدد اور تیمہ۔

31. یطُور نفِیس قِد مہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔

32. اور ابرہا م کی حرم قطُور ہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُس کے بطن سے زِمرا ن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیا ن اور اِسبا ق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔

33. اور بنی مِدیان ۔ عیفہ اور عِفر اورحنُوک اور ابِیدا ع اور الد عا ہیں ۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔

34. اور ابرہام سے اِضحاق پَیدا ہُؤا ۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔

35. بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعو س اور یعلا م اور قورح ہیں۔

36. بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتا م قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔

37. بنی رعُوایل نحت زارح سمّہ اور مِزّ ہ ہیں۔

38. اور بنی شعِیر لوطا ن اورسوبل اور صبعو ن اور عنہ اور دِیسو ن اور ایصر اور دِیسان ہیں۔

39. اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔

40. بنی سوبل علیان اور مانحت عیبا ل سفی اور اونا م ہیںاور اَیّہ اور عنہ صبعو ن کے بیٹے تھے۔

41. اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمرا ن اور اِشبا ن اور یِترا ن اور کِرا ن دِیسون کے بیٹے تھے۔

42. اور ایصر کے بیٹے بِلہان اور زعوان اور یعقان تھےاور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔

43. اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُو م پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں ۔بالع بِن بعور ۔ اُس کے شہر کا نام دِنہا با تھا۔

44. اور بالع مَر گیا اور یُوباب بِن زارح جو بُصرا ہیتھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

۱-توارِیخ 1