26. سرُو ج نحُور تارح۔
27. ابرا م یعنی ابرہام۔
28. ابرہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔
29. اِن کی اَولاد یہ ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت ۔ اُس کے بعد قِیدا ر اور ادبِئیل اور مِبسا م۔
30. مِشما ع اور دُومہ اور مسا ۔ حدد اور تیمہ۔
31. یطُور نفِیس قِد مہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔
32. اور ابرہا م کی حرم قطُور ہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُس کے بطن سے زِمرا ن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیا ن اور اِسبا ق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔