20. اور یُقطان سے المُوداد اور سلف اور حصرماو ت اور اِراخ۔
21. اور ہدُورا م اور اُوزال اور دِقلہ۔
22. اور عیبال اور ابی ماایل اورسبا۔
23. اور اوفِیر اور حوِیلہ اور یُوبا ب پَیدا ہُوئے ۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں۔
24. سِم ارفکسد سلح۔
25. عِبر فلج رعُو۔
26. سرُو ج نحُور تارح۔
27. ابرا م یعنی ابرہام۔
28. ابرہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔
29. اِن کی اَولاد یہ ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت ۔ اُس کے بعد قِیدا ر اور ادبِئیل اور مِبسا م۔
30. مِشما ع اور دُومہ اور مسا ۔ حدد اور تیمہ۔
31. یطُور نفِیس قِد مہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔
32. اور ابرہا م کی حرم قطُور ہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُس کے بطن سے زِمرا ن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیا ن اور اِسبا ق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔
33. اور بنی مِدیان ۔ عیفہ اور عِفر اورحنُوک اور ابِیدا ع اور الد عا ہیں ۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔
34. اور ابرہام سے اِضحاق پَیدا ہُؤا ۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔
35. بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعو س اور یعلا م اور قورح ہیں۔
36. بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتا م قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔