جانور کَیسے کراہتے ہیں! گائے بَیل کے گلّےپریشان ہیںکیونکہ اُن کے لِئے چراگاہ نہیں ہے ۔ہاں بھیڑوں کے گلّے بھی نیست ہو گئے ہیں۔