یشُوع 7:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے اُس کے اُوپر پتّھروں کا ایک بڑا ڈھیر لگا دِیا جو آج تک ہے ۔تب خُداوند اپنے قہرِ شدِید سے باز آیا ۔ اِس لِئے اُس جگہ کا نام آج تک وادیِ عکُور ہے۔

یشُوع 7

یشُوع 7:18-26