یشُوع 24:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے یُوسف کی ہڈِّیوں کو جِن کو بنی اِسرائیل مِصر سے لے آئے تھے سِکم میں اُس زمِین کے قطع میں دفن کِیا جِسے یعقُوب نے سِکم کے باپ حمور کے بیٹوں سے چاندی کے سَو سِکّوں میں خرِیدا تھا اور وہ زمِین بنی یُوسف کی مِیراث ٹھہری۔

یشُوع 24

یشُوع 24:29-33