یشُوع 21:24-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. اور ایّالو ن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّون اور اُس کی نواحی ۔ یہ چار شہر دِئے۔

25. اور منسّی کے آدھے قبِیلہ سے تعناک اور اُس کی نواحی اور جات رِ مّون اور اُس کی نواحی ۔ یہ دو شہر دِئے۔

26. باقی بنی قہات کے گھرانوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت دس تھے۔

27. اور بنی جَیرسون کو جو لاویوں کے گھرانوں میں سے ہیں منسّی کے دُوسرے آدھے قبِیلہ میں سے اُنہوں نے بسن میں جولان اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور بعِسترا ہ اور اُس کی نواحی یہ دو شہر دِئے۔

28. اور اِشکار کے قبِیلہ سے قِسیُون اور اُس کی نواحی اور دبر ت اور اُس کی نواحی۔

29. یرمو ت اور اُس کی نواحی اور عَین جنیِّم اور اُس کی نواحی ۔ یہ چار شہر دِئے۔

یشُوع 21