یشُوع 19:21-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. اور ریِمت اور عَین جنِّیم اور عَین حدّہ اور بَیت فصیص تک تھی۔

22. اور وہ حد تبُور اور شخصِیماہ اور بَیت شمس سے جا مِلی اور اُن کی حد کا خاتِمہ یَردن پر ہُؤا ۔ یہ سولہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔

23. یہ شہر اور اِن کے گاؤں بنی اِشکار کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔

24. اور پانچواں قُرعہ بنی آشرکے قبِیلہ کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔

25. اور خِلقت اور حلی اور بطن اور اکشا ف۔

یشُوع 19