اور یَردن اور اُس کی نواحی بنی رُوبِن کی سرحد تھی ۔ یہی شہر اور اُن کے گاؤں بنی رُوبِن کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کی مِیراث ٹھہرے۔