اور عوج جو رفائِیم کی بقِیّہ نسل سے تھا اور عستارا ت اور ادر عی میں حُکمران تھا اُس کا سارا عِلاقہ جو بسن میں تھا کیونکہ مُوسیٰ نے اُن کو مار کر خارِج کر دِیا تھا۔