یشُوع 12:14-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

14. ایک حُرمہ کا بادشاہ ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔

15. ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔

16. ایک مقّیدہ کا بادشاہ ۔ ایک بَیت ایل کا بادشاہ۔

17. ایک تفُوح کا بادشاہ ۔ ایک حفر کا بادشاہ۔

18. ایک افِیق کا بادشاہ ۔ ایک لشرو ن کا بادشاہ۔

19. ایک مدو ن کا بادشاہ ۔ ایک حصُور کا بادشاہ۔

20. ایک سِمرون مرون کا بادشاہ ۔ ایک اِکشا ف کا بادشاہ۔

21. ایک تعنک کا بادشاہ ۔ ایک مجِدّو کا بادشاہ۔

22. ایک قادِ س کا بادشاہ ۔ ایک کرمِل کے یقنِعام کا بادشاہ۔

یشُوع 12