یشُوع 12:10-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. ایک یروشلِیم کا بادشاہ ۔ ایک حبرُو ن کا بادشاہ۔

11. ایک یرمو ت کا بادشاہ ایک لکِیس کا بادشاہ۔

12. ایک عجلُو ن کا بادشاہ ۔ ایک جزر کا بادشاہ۔

13. ایک دبِیر کا بادشاہ ۔ ایک جدر کا بادشاہ۔

14. ایک حُرمہ کا بادشاہ ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔

15. ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔

16. ایک مقّیدہ کا بادشاہ ۔ ایک بَیت ایل کا بادشاہ۔

17. ایک تفُوح کا بادشاہ ۔ ایک حفر کا بادشاہ۔

18. ایک افِیق کا بادشاہ ۔ ایک لشرو ن کا بادشاہ۔

19. ایک مدو ن کا بادشاہ ۔ ایک حصُور کا بادشاہ۔

20. ایک سِمرون مرون کا بادشاہ ۔ ایک اِکشا ف کا بادشاہ۔

21. ایک تعنک کا بادشاہ ۔ ایک مجِدّو کا بادشاہ۔

22. ایک قادِ س کا بادشاہ ۔ ایک کرمِل کے یقنِعام کا بادشاہ۔

23. ایک دور کی مُرتفع زمِین کے دور کا بادشاہ ۔ ایک گوئِیم کا بادشاہ جو جِلجا ل میں تھا۔

24. ایک تِرضہ کا بادشاہ ۔یہ سب اِکتِیس بادشاہ تھے۔

یشُوع 12