یسعیاہ 9:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. لیکن اندوہگِین کی تِیرگی جاتی رہے گی ۔اُس نے قدِیم زمانہ میں زبُولُو ن اور نفتا لی کے عِلاقوں کو ذلِیل کِیا پر آخِری زمانہ میں قَوموں کے گلِیل میں دریا کی سِمت یَرد ن کے پار بزُرگی دے گا۔

2. جو لوگ تارِیکی میں چلتے تھےاُنہوں نے بڑی روشنی دیکھی ۔جو مَوت کے سایہ کے مُلک میں رہتے تھےاُن پرنُور چمکا۔

یسعیاہ 9