یسعیاہ 63:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے نِگاہ کی اور کوئی مددگار نہ تھا اور مَیں نے تعجُّب کِیا کہ کوئی سنبھالنے والا نہ تھا ۔ پس میرے ہی بازُو سے نجات آئی اور میرے ہی قہر نے مُجھے سنبھالا۔

یسعیاہ 63

یسعیاہ 63:1-9