یسعیاہ 63:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. یہ کَون ہے جو ادُو م سے اور سُرخ پوشاک پہنے بُصرا ہ سے آتا ہے؟ یہ جِس کا لِباس درخشان ہے اور اپنی توانائی کی بزُرگی سے خِرامان ہے؟یہ مَیں ہُوں جو صادِقُ القَول اور نجات دینے پر قادِر ہُوں۔

2. تیری پوشاک کیوں سُرخ ہے؟ تیرا لِباس کیوں اُس شخص کی مانِند ہے جو انگُور حَوض میں رَوندتا ہے؟۔

3. مَیں نے تن تنہا انگُور حَوض میں رَوندے اور لوگوں میں سے میرے ساتھ کوئی نہ تھا ۔ ہاں مَیں نے اُن کو اپنے قہر میں لتاڑا اور اپنے جوش میں اُن کو رَوندا اور اُن کا خُون میرے لِباس پر چِھڑکا گیا اور مَیں نے اپنے سب کپڑوں کو آلُودہ کِیا۔

یسعیاہ 63