کیونکہ دیکھ تارِیکی زمِین پر چھا جائے گی اور تِیرگیاُمّتوں پرلیکن خُداوند تُجھ پر طالِع ہو گا اور اُس کاجلالتُجھ پر نُمایاں ہو گا۔