یسعیاہ 58:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب تیری روشنی صُبح کی مانِند پُھوٹ نِکلے گی اور تیری صِحت کی ترقّی جلد ظاہِر ہو گی ۔ تیری صداقت تیری ہراول ہو گی اور خُداوند کا جلال تیرا چنڈاول ہو گا۔

یسعیاہ 58

یسعیاہ 58:3-14