اور بے گانہ کا فرزند جو خُداوند سے مِل گیا ہرگِز نہ کہے خُداوند مُجھ کو اپنے لوگوں سے جُدا کر دے گااور خوجہ نہ کہے کہ دیکھو مَیں تو سُوکھا درخت ہُوں۔