خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ عدل کو قائِم رکھّو اورصداقت کو عمل میں لاؤ کیونکہ میری نجات نزدِیک ہے اورمیری صداقت ظاہِر ہونے والی ہے۔